باجوڑ: سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

روالپنڈی:ضلع باجوڑ میں افغانستان سے سرحد پار دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرحد پار سے پاکستانی … Continue reading باجوڑ: سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید